ٹی ایم اے بٹگرام کی جانب سے ضلع کے مختلف علاقوں میں ڈینگی مچھر کے خاتمے اور عوام کو اس سے محفوظ رکھنے کے لیے انسداد ڈینگی سپرے کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ بٹگرام کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد شعیب خان ...
مانسہرہ پولیس نے مدرسے کے 6/7 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی رپورٹ پر مدرسہ سفیہ رحمانیہ کے قاری کو گرفتار کر کے زیادتی اور چائلڈ پروٹیکیشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ مانسہرہ پولیس کے مطابق بچے کے والد ...
کراچی پریس کلب کی انوائرنمنٹ کمیٹی اور کلائمیٹ ایکشن سینٹر کے اشتراک سے شدید گرمی، موسمیاتی تبدیلی اور کراچی کو درپیش ماحولیاتی مسائل کے موضوع پر صحافیوں کے لیے خصوصی ورکشاپ 15 اکتوبر کو کراچی پریس کل ...
امریکی مذاکرات کار سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر اگلے دو ہفتوں کے دوران ماسکو جا سکتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرین جنگ کو ختم کرنے کے لیے کسی معاہدے تک پہنچنے کی امریکی کوششوں کے تحت ہوگا۔ذرا ...
محکمہ انسداد دہشت گردی کراچی اور وفاقی حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق ملزم شہر کے حساس مقامات ...
فرانسیسی خلا باز سوفی ایڈنوٹ نے خلا میں تقریبا آٹھ ماہ گزارنے کے بعد زمین پر واپسی کے موقع پر کہا ہے کہ خلا سے زمین کو دیکھنے پر کوئی تقسیم اور سرحدیں نظر نہیں آتیں، بلکہ صرف ایک قیمتی سیارہ دکھائی دی ...
پاکستانی اداکارہ اور کاروباری شخصیت کومل عزیز خان نے وزن بڑھنے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ دوسروں کی ظاہری شکل و صورت پر تبصرے کرنے کے بجائے ان کے ساتھ مہ ...
اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں کم از کم 5 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کے محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ہفتے کے روز غزہ شہر میں دو الگ الگ حملوں میں فلسطینیوں کی جانیں گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطاب ...
جیل سے رہائی کے بعد معروف بھارتی یوٹیوبر دھروو راتھی کا کہنا تھا کہ نریندر مودی نے اس ملک کو ڈکٹیٹرشپ بنا دیا ہی.انہوں نے کہا کہ مودی نے ملک میں ان آفیشل ایمرجنسی لگا رکھی ہے، مودی سرکار نے ابھیجیت دی ...
بھارتی حکام کی جانب سے کاکروچ تحریک کے زیر اہتمام مظاہرے کو روکنے کے لیے کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پولیس نے دہلی میں 2,000 سے زیادہ مظاہرین اور "کاکروچ" نوجوانوں کی تحریک کے ...
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ وہ ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثی حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا ہے سعودی عرب پرحوثی حملے فوری بند کی ...
یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گروندبرگ نے زور دیا ہے کہ ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کا حملہ خطرناک اشتعال انگیزی ہے۔گروندبرگ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ کارروائیاں علاقائی سلامتی کے لیے سنگین خ ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results